تھائی لینڈ کے سکول میں اندھا دھند فائرنگ، 7 افراد ہلاک، 15 زخمی، حملہ آور نے خودکشی کر لی
بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ایک سکول میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک استاد اور متعدد طلبہ شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص اسی سکول کا طالب علم تھا، جس نے …