ایرانی حملے کا خوف،ٹرمپ کو کیٹرنگ کنٹینر میں خفیہ طور پر جہاز تک لے جایا گیا، وال اسٹریٹ جرنل رپورٹ
واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ ماہ ترکی میں نیٹو اجلاس کے بعد ایران سے مبینہ قاتلانہ حملے کے خطرے کے باعث انتہائی خفیہ سیکیورٹی آپریشن کے تحت ایئر فورس ون سے اتار کر ایک چھوٹے فوجی طیارے میں منتقل کیا گیا تھا۔ اس بات کا انکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی تازہ …