ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت کا امکان ہے، ترک صدر رجب اردوان
انقرہ (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حال ہی میں طے پانے والا دفاعی معاہدہ صرف تین ممالک تک محدود نہیں رہے گا، بلکہ مستقبل میں مزید ممالک کو بھی اس میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ ترک صدر نے عرب اخبار الشرق …