رجب طیب اردوان سعودی عرب پہنچ گئے، محمد بن سلمان اور شہباز شریف سے اہم ملاقاتیں متوقع
جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں وہ سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ترک صدر کا طیارہ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ پہنچا، جہاں سعودی حکام نے ان کا …