50 ہزار شمالی کوریائی فوجی روس کا جنگ میں ساتھ دینے کیلئے آرہے ہیں،زیلنسکی کا دعویٰ
کیف(جانوڈاٹ پی کے)یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا روس کے ساتھ فوجی تعاون مزید بڑھاتے ہوئے 30 ہزار سے 50 ہزار تک فوجی اہلکار روس بھیج رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زیلنسکی نے دعویٰ کیا کہ یہ اہلکار روسی فوج کی مدد کے ساتھ ساتھ جدید جنگ، خصوصاً ڈرونز …