عمران خان ‘ شاہ محمود‘ بیرسٹر گوہر کیخلاف مقدمات کی سماعت30 جولائی مقرر

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادبانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، بیرسٹر گوہر سمیت دیگرکے خلاف 7مقدمات کی سماعت30 جولائی کوکرے گی۔ سابق سماعت بغیر پیش رفت ملتوی کردی گئی تھی، جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کی گئی۔پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر تھانہ ترنول اور کراچی کمپنی میں مقدمات درج ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *