سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائر انڈس کا لائسنس بحال کردیا

کراچی(جسارت ڈ یسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائر انڈس کا لائسنس بحال کردیا جس کے بعد ائر انڈس نے جلد اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ائر انڈس ائر بس 320 طیاروں کے ساتھ فلائٹ آپریشن چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔چند سال قبل سول ایوی ایشن نے رولز کی خلاف ورزی پر ائر انڈس کا لائسنس منسوخ کیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *