سکھر،لیاقت بلوچ کا حفیظ اللہ میمن کے انتقال پراظہار تعزیت

سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیرلیاقت بلوچ نے ٹھیڑھی ضلع خیرپور میں مرحوم حفیظ اللہ میمن کی وفات پر انکے بھائیوں اور بیٹوں سے اظہارِ تعزیت کیا ۔انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی جبکہ سوئم کے اجتماع سے خطاب کیا۔ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما ممتاز حسین سہتو،صوبائی رہنما حافظ نصراللہ چنا ، علامہ حزب اللہ جکھرو،ضلعی رہنما مولانا ثنا اللہ جونیجو، سلطان احمد لاشاری،خیر محمد تنیو اور غلام جعفر جونیجو بھی موجود تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *