لیوی جبری ٹیکس نامنظور‘ظلم کا پہیہ جام کرو کے بینرز آویزاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی بھتا ٹیکس کی ظالمانہ وصولی کے خلاف حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت شاہراہ قائدین پر خواتین کا بڑا احتجاجی مارچ میں شریک خواتین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پرپیٹرول کی قیمت کم کرو،پیٹرولیم لیوی ختم کرو،’لیوی جبری ٹیکس نامنظور،ظلم کا پہیہ جام کرو اور’پیٹرول مہنگا، تعلیم مشکل’ جیسے نعرے درج تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *