سینیٹر مشتاق احمد 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام  آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آزاد کشمیر سے متعلق احتجاج کے مقدمے میں گرفتار سینیٹر مشتاق احمد اور شریک ملزم دانیال کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج رخشندہ شاہین کے روبرو پولیس نے سینیٹر مشتاق احمد اور دیگر ملزمان کو پیش کیا۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *