حیدرآباد ،پیناری اور پھلیلی تھانے کی حدود میں موٹرسائیکلیں چوری

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد کے پنیاری اور پھلیلی تھانہ کی حدود سے موٹر سائیکلیں چوری پنیاری تھانہ کی حدود میں حیسکو آفیس کے باہر سے محمد عاشق نامی شخص کی موٹرسائیکل ہوگئی پھلیلی تھانہ کی حدود میں نیو کلاتھ مارکیٹ سے محمد سعید نامی شخص کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *