68 ویں برسی: میجر طفیل محمد شہید کے مزار پر دعائیہ تقریب

بورے والا(صباح نیوز)میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کی 68 ویں برسی پر دعائیہ تقریب منعقد ہوئی،چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔بور ے والا میں 68 ویں برسی کے موقع پر میجر طفیل شہید نشان حیدر کے مزار پر دعائیہ تقریب ہوئی،پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی،میجر جنرل نعمان منظور نے میجرطفیل شہید کے مزار پر پھول رکھے اور ان کے کے درجات بلندی کے لیے دعا کی گئی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *