امریکی افواج نے
|

امریکی افواج نے ایران پر مزید حملوں کا آغاز کر دیا، سینٹ کام

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ آج امریکی افواج نے ایران کے خلاف مزید حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔

سینٹ کام کے مطابق ایران پر کیے جانے والے تازہ حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں اور تجارتی جہازوں پر حملے کرنے کی ایران کی صلاحیت کو مزید کمزور کرنا ہے۔

جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی کمانڈر اِن چیف نے ان حملوں کی ہدایت دی ہے تاکہ ایرانی افواج کو ان کے اقدامات پر جواب دہ ٹھہرایا جا سکے۔

مزید پڑھیں۔تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *