بالی ووڈ اداکار
|

بالی ووڈ اداکار عامر خان گوری سپراٹ کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

نیو دہلی (اوصاف نیوز)بالی ووڈ کےمعروف اداکار عامرخان نے اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب ممبئی میں عامر خان کی رہائش گاہ پر سادگی سے منعقد ہوئی، جہاں دونوں نےاسپیشل میرج ایکٹ کے تحت اپنی شادی رجسٹر کروائی،تقریب میں قریبی اہلِ خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔

عامر خان کے بچوں جنید، آئرہ اور آزاد سمیت دونوں خاندانوں کے قریبی افراد بھی اس موقع پر موجود تھے،عامر خان اور گوری سپراٹ ایک دوسرے کو تقریباً 25 برس سے جانتے ہیں۔
مزید پڑھیں: زرداری کی صدارت

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *