|

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

بونیر(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔

بیرسٹر گوہر نے والدہ کے انتقال کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی۔

انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ کی نماز جنازہ ہفتے کے روز 4 بجے گاؤں ڈگر ضلع بونیر میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں۔پیٹرول،ڈیزل سستا،آج بروز ہفتہ نئی قیمتیں جانئے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *