بابراعظم کا ٹیسٹ
| |

بابراعظم کا ٹیسٹ کرکٹ میں بڑا کارنامہ، شائقین کیلئے خوشخبری

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔

بابراعظم بطور کپتان 7 ہزار رنز بنانے والے دوسرے پاکستانی کپتان بن گئے ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز سابق کپتان مصباح الحق کے پاس تھا، جنہوں نے بطور کپتان 7 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں بابراعظم نے پاکستان کی مزاحمت میں اہم کردار ادا کیا اور کپتان شان مسعود کے ساتھ چوتھی وکٹ کے لیے 89 رنز کی شراکت قائم کی، بابراعظم نے اپنی نصف سنچری 76 گیندوں پر مکمل کی۔
مزید پڑھیں‌:سلمان خان بریسلٹ ہمیشہ کیوں پہنتے ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *