محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی
کراچی موسم کی پیشگوئی کے مطابق بحیرۂ عرب سے آنے والی مرطوب ہواؤں کے باعث شہر میں آج سے آئندہ تین روز تک کہیں کہیں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ پیر، منگل اور بدھ کے دوران شہر میں معمول سے زیادہ تیز ہوائیں بھی چل سکتی […]