| |

ہنگومیں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ: ڈی ایس پی سمیت 7 اہلکار شہید،8 دہشت گردبھی ہلاک

ہنگو: خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں ڈی ایس پی دیار خان سمیت 5 اہلکار شہید ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق چیک پوسٹ پر حملے میں18 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں8 حملہ آور مارے گئے ہیں۔

ڈی پی او طارق حبیب کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی مجاہد حسین سمیت 18 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کی جوابی فائرنگ میں اب تک 8 دہشت گرد ہلاک، 6زخمی ہوگئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *