حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آ باد (جسارت ڈ یسک)حکومت نے 11 اگست کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اگست کیلیے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی جبکہ پیٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *