|

روس کاایک اور جنگی طیارگر کر تباہ

ماسکو : روس جدید اور خطرناک جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔نیوزایجنسیز کے مطابق جنگی طیارہ ایس یو 57 کا پائلٹ حادثے سے قبل طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ طیارہ ماسکو کے دیہاتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ وزارتِ دفاع نے اس حوالے سے کوئی تفصیل جاری نہیں کی ہے۔یہ بات بھی علم میں رہے کہ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ ایس یو 57 تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *