کراچی اورتھرپارکر میں کہیں کہیں بوندا باندی ہونے کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے سندھ میں فی الحال مون سون بارشوں کا امکان مسترد کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر مقامات پرآج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی اور ضلع تھرپارکر میں کہیں کہیں بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *