|

وزیراعظم شہباز شریف کا رواں ہفتے دورہ سعودی عرب متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے اس ہفتے کے اختتام پر سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم 6 یا 7 اگست کو سعودی عرب جائیں گے، جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *