e-Protector سروس متعارف، بیرونِ ملک ملازمت کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع
اسلام آباد: e-Protector سروس متعارف کرا دی گئی ہے، جس کے بعد بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی اب پروٹیکٹر رجسٹریشن کا مکمل عمل گھر بیٹھے آن لائن انجام دے سکیں گے۔ حکومت کی جانب سے اس اقدام کا مقصد امیگریشن کے نظام کو مزید آسان، تیز اور شفاف بنانا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ […]