پرواز کارڈ کا آغاز، بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
لاہور: پرواز کارڈ کے ذریعے بیرونِ ملک ملازمت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے پنجاب حکومت نے ایک اہم سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس پروگرام کے تحت ایسے امیدواروں کو بلاسود مالی معاونت فراہم کی جائے گی جنہیں بیرونِ ملک ملازمت تو مل چکی ہو، لیکن مالی وسائل کی کمی کے باعث وہ […]