کنٹریکٹ ملازمین کے حق میں آئینی عدالت کا اہم فیصلہ، مستقلی کا حکم
اسلام آباد: کنٹریکٹ ملازمین کے حقوق سے متعلق وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم اور دور رس فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مستقل نوعیت کے کاموں کے لیے کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتیاں آئین کے بنیادی اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتیں۔ عدالت نے سابق فاٹا کے ڈسپنسرز کو مستقل کرنے کا حکم بھی جاری […]