ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، نئی قیمت سامنے آگئی
کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونے کے نرخ میں 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی […]