2026 میں دنیا کے 10 خوبصورت ترین شہر، نئی عالمی فہرست سامنے آگئی
دنیا کے خوبصورت ترین شہر کون سے ہیں؟ اس سوال کا جواب جاننے کے لیے عالمی ادارے ٹائم آؤٹ (Time Out) نے دنیا بھر کے تقریباً 24 ہزار شہریوں سے رائے لی، جس کے بعد 2026 کے لیے دنیا کے 10 خوبصورت ترین شہروں کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے۔ اس سروے میں شہریوں […]