جشن میلاد النبی ﷺ پر تین روزہ چھٹی کا اعلان
دبئی میں تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سرکاری ملازمین کے لیے مسلسل تین روز کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دبئی کے سرکاری انسانی وسائل کے محکمے کے مطابق 28 اگست بروز جمعہ کو جشنِ میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے سرکاری محکموں، حکام اور اداروں میں […]