اسلام آباد | پاکستان | تازہ ترین | فیچرڈ
موٹروے پولیس نے کروڑوں مالیت کے 220 ملین سگریٹ پکڑ لیے
اسلام آباد( اوصاف نیوز) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ ایم پی) نے چکری کے قریب ایک بڑی کارروائی کے دوران تقریباً 220 ملین روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سگریٹ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، ایک ترجمان نے پیر کو بتایا۔ ترجمان کے مطابق کارروائی اسمگل شدہ سامان کی پشاور […]