پاکستان نے سعودی حکومت سے حج کوٹہ بڑھانے کی درخواست کر دی
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج کوٹہ بڑھانے کے لیے سعودی حکومت سے باضابطہ درخواست کر دی ہے۔ یہ اعلان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں حج 2026 کے انتظامات اور آئندہ حج سیزن کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ڈی جی […]