حج 2027 کیلئے سرکاری سکیم ، عازمین کیلئے اہم اعلان
اسلام آباد: سرکاری حج سکیم 2027 کے تحت عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی کل 18 اگست سے شروع ہوگی۔ وزارت مذہبی امور کے تحت درخواستیں مقررہ بینک برانچز اور آن لائن نظام کے ذریعے جمع کرائی جاسکیں گی۔ درخواستوں کی وصولی میں ایک روز کی تاخیر کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق سرکاری حج […]