اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ
ڈسکوز کے نقصانات 326 ارب روپے، قومی خزانے کو بڑا مالی دھچکا
اسلام آباد(رضوان عباسی ): سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مالی نقصانات میں کمی کے باوجود قومی خزانے کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران ڈسکوز کے نقصانات 326 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ […]