پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلر مارجن میں بڑا اضافہ منظور
اسلام آباد: پیٹرول ڈیلر مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل دونوں پر ڈیلرز کے مارجن میں اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی شرح 9 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوجائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت […]