دفاتر میں جمعہ کی چھٹی ! سرکاری ملازمین کے لیے اہم اعلان
کوئٹہ: جمعہ کی چھٹی کے حوالے سے بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ صوبائی حکومت نے سرکاری دفاتر اور محکموں میں جمعہ کے روز ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب صوبے کے تمام سرکاری […]