Similar Posts
پاکستان ریلوے میں جونیئر افسران کی اہم عہدوں پر تعیناتی کا انکشاف
لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان ریلوے میں مبینہ طور پر میرٹ اور سینیارٹی لسٹ کے برعکس افسران کی اہم عہدوں پر تعیناتی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں متعدد سینیئر افسران کو نظرانداز کرکے جونیئر افسران کو پرکشش عہدوں پر تعینات کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 19 کے جونیئر ریلوے افسر محمد ثقلین …
روس اور بیلاروس کی انسانی حقوق پر اہم رپورٹ، مغرب پر دوہرے معیار اور سیاسی مداخلت کے سنگین الزامات
اسلام آباد (رضوان عباسی )روس اور بیلاروس نے انسانی حقوق کے معاملے پر مغربی ممالک کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے منتخب ممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی تیسری مشترکہ رپورٹ جاری کر دی، جس میں مغرب پر دوہرے معیار، سیاسی دباؤ اور خودمختار ریاستوں کے داخلی معاملات میں مداخلت کے الزامات […]
اسلام | اسلام آباد | تازہ ترین | دنیاسعودی عرب کا نیا سفیر پاکستان مقرر، ڈاکٹر راجح البقمی تعینات
اسلام آباد(رضوان عباسی): سعودی عرب کا نیا سفیر پاکستان مقرر کر دیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر راجح البقمی کو مملکت سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں نیا سفیر تعینات کیا گیا ہے، جو جلد اسلام آباد میں اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر راجح البقمی سابق سعودی […]
امریکا ایران تنازع، عالمی تیل مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی
تہران (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) ٹینکر ٹریکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے 26 دنوں میں 6 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا تیل برآمد کیا، اس وقت تقریباً 30 ملین بیرل ایرانی خام تیل برآمد ہونے کا انتظار ہے۔ ٹینکر ٹریکرز کے مطابق ایران ساحلی علاقے میں 60 ملین بیرل تیل ذخیرہ کرنے کی […]
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج، معیشت اور سکیورٹی صورتحال پر غور، پاکستان سعودی عرب ترکیہ دفاعی معاہدہ بھی ایجنڈے میں شامل
اسلام آباد (جانو ڈاٹ پی کے)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے، جس میں ملک کو درپیش معاشی اور سکیورٹی چیلنجز سمیت متعدد اہم قومی امور پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال، معاشی استحکام کے لیے …
امریکی پابندیوں کا اثر، ایران کا کروڑوں بیرل تیل سمندر میں پھنس گیا
تہران(نیوز ڈیسک)امریکا کی جانب سے ایران کو تیل فروخت کرنے سے متعلق دی گئی عارضی سہولت ختم کیے جانے کے بعد ایران کا بھاری مقدار میں خام تیل سمندری راستوں میں پھنس گیا ہے۔ امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق ویسل ٹریکنگ ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کے خام تیل سے لدے لاکھوں بیرل […]