زرمبادلہ کے ذخائر
|

زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

کراچی : اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.40 کروڑ ڈالر اضافہ ہوگیاہے۔

ذارئع کی رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 1.40 کروڑ ڈالر اضافے سے 17 ارب 5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 5.44 ارب ڈالر ہوگئے۔

ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 2.40 کروڑ ڈالر اضافے سے 22.49 ارب ڈالر ہوگئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *