جعلی شناختی کارڈز کے اسکینڈل میں 9 افراد گرفتار‘ مقدمہ درج
سرگودھا (صباح نیوز) ایف آئی اے سرگودھا نے بھلوال نادرا آفس میں جعلی قومی شناختی کارڈز کے اجرا کے بڑے اسکینڈل کا سراغ لگاتے ہوئے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت 3 سابق نادرا اہلکاروں کو گرفتار کر لیا جبکہ مجموعی طور پر 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔