درس قرآن ڈاٹ کام پر آج مولانا اللہ وسایا بیان کریں گے
کراچی( اسٹاف رپورٹر) معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم درس قرآن ڈاٹ کام پر آج تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا اللہ وسایا شرکت کریں گے ان کا بیان آج دوپہر 3 بجے سے سوا 4 بجے تک ڈاکٹر انیس خورشید ہاؤس گلی نمبر تین ڈی سی آفس روڈ بلاک این نارتھ ناظم آباد کراچی میں ہوگا۔