جے آئی یوتھ سائٹ غربی کے تحت آج موٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی یوتھ ضلع سائٹ غربی کے تحت 7اگست کے احتجاج کے سلسلے میں آج رات 8بجے دفتر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی اورنگی ٹائون سے براستہ مومن آباد میٹروول باب خیبر تک موٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *