بلوچستان میں کامیاب سیکورٹی آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کامیاب سیکورٹی آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش‘ مراد علی شاہ کا مستونگ اور واشک میں 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر پاک فوج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو سلام، دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں بڑی کامیابی وطن عزیز کے محافظوں کی بہادری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔