شکارپور، مضر صحت کھانا کھانے سے 3 بچے دم توڑ گئے

شکارپور(مانیٹرنگ ڈیسک)شکارپور میں مبینہ مضر صحت کھانا کھانے سے 10 افراد کی حالت خراب غیر ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شکار پور کے علاقے خان پور میں پیش آنے والے واقعے کے متاثرہ 3 بچے اسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ 7 زیر علاج ہیں۔پولیس کے مطابق متاثرین میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *