عالمی منڈی میں
|

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں مسلسل اضافے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل 1.29 ڈالر کمی سے 87.69 ڈالر جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 1.30 ڈالر کمی کے بعد 81.97 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ 2026 میں عالمی سطح پر تیل کی طلب کے تخمینوں میں کمی بتائی جارہی ہے۔ اوپیک نے 2026 میں عالمی تیل کی طلب میں اضافے کی پیشگوئی کم کرکے 5 لاکھ 80 ہزار بیرل یومیہ کردی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *