پاکستان کو رواں
|

پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی۔

ایل این جی بردار جہاز ’شاندونگ ریڈ ووڈ‘ قطر سے روانہ ہوکر بدھ کی صبح پی جی پی ایل ٹرمینل پر لنگر انداز ہوگیا۔

یہ کھیپ طویل مدتی ایل این جی معاہدے کے تحت حاصل کی گئی ہے اور اس کی قیمت برینٹ کی قیمت کے 13.37 فیصد کے مساوی ہے۔

پاکستان نے کھیپ کی محفوظ گزرگاہ کے لیے ایران سے رابطہ کیا، اس کے علاوہ بجلی شعبے کو ریلیف ملنے کی توقع ہے جب کہ ہرمز سے سپلائی بدستور اہم قرار دی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں۔پہلا پاسپورٹ بنوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑا ریلیف

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *