مفتی تقی عثمانی کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم
کراچی(آن لائن)وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ مفتی اعظم پاکستان اور معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے اس معاہدے کو پوری مسلم دنیا کے لیے خوشی اور اطمینان کا باعث قرار دیا ہے۔