عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں
نیویارک: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں خام تیل کے نرخ تقریباً ایک فیصد نیچے آگئے۔ مارکیٹ میں یہ کمی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سرمایہ کار ایران کے خلاف امریکا کی جانب سے ممکنہ نئی پابندیوں کے اعلان پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی […]