پاکستان میں آ ج پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمت
اسلام آباد(اوصاف نیوز)وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے 29 اگست سے 31 اگست تک کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت 342 روپے 02 پیسے فی لیٹر ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 371 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ وزارتِ […]