سونے اور چاندی کی قیمتیں جاری، جانیے فی تولہ کی رقم
کراچی: آج سونے کی قیمت میں مقامی صرافہ مارکیٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ صرافہ مارکیٹ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے […]