خوشخبری ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد برطانوی برینٹ اور امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) دونوں کی قیمتیں پانچ فیصد سے زائد گر گئیں۔ توانائی کی عالمی منڈی میں اس بڑی گراوٹ کو سرمایہ کاروں کے اعتماد، سپلائی میں بہتری کی توقعات […]