|

چین کا امریکی پابندیوں پرردعمل

بیجنگ: چین نے امریکا کی جانب سے تجارتی پابندیوں کے ردِعمل میں واشنگٹن کے خلاف جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق چین نے امریکی ڈرونز کی برآمدات اورپرزوں پرپابندیاں عاید کی ہیں،چین کے جوابی اقدامات میں مزید 8امریکی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنا بھی شامل ہے۔ چینی وزارت تجارت کاکہنا ہے امریکی اقدامات چین کے جائزحقوق اورمفادات کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں، یہ کمپنیاں غیرقانونی امریکی پابندیوں میں مدد اور حمایت کر رہی تھی۔یہ بات بھی علم میں رہے کہ ملکی مفادات کے پیش نظر جوابی قدم اٹھایا ہے،چین نے امریکاپرپابندیاں ایسے وقت میں لگائی ہیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *