|

کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلیے5 اگست کوایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کی ہدایات

اسلام آباد: وزیراعظم شہبا زشریف نے یوم استحصال کے موقع کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔

ملک بھر میں5 اگست کو یوم استحصال کے دن ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، اس حوالے سے حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 5 اگست کو صبح 9 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی،وزیراعظم نےیہ احکامات یوم استحصال پرکشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کےطور دیئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *